بر لن 11 ستمبر ( ایجنسیز) جر منی کی سب سے بڑی فضا ئی کمپنی لفتھا نز ا نے پا ئلٹس کی ہڑ تا ل کے با عث یو ر و پ کیلئے ا پنی 110 پر وا زیں منسو خ کر نے کا اعلا ن کیا ہے۔ پر وا ز و ں کی منسو خی سے میو
نخ سے آ نے اور جا نے والے تقر یباٰ 13,500 مسا فر متا ثر ہو سکتے ہیں۔ لفتھا نز ا کے مطا بق بین بر ا عظمی پر وا ز یں منسو خ نہیں ہو نگی تا ہم ا ن میں تا خیر متو قع ہے۔ لفتھا نز ا کے پا ئلٹس ر یٹا ئر منٹ کی عمر سے متعلق تبد یلیو ں کے خلا ف ا حتجا ج کر ر ہے ہیں۔